merry christmas meaning in islam-did prophet muhammad wish merry christmas


🌺 مسلمان اور کرسمس🌺

🍀کیا مسلمان کرسمس کی مبارکباد مسیحی برادری کو دے سکتا ھے🍀

🌷 قرآن و حدیث کی روشنی میں کرسمس کے  موقع پر ایک مسلمان کو مسیحوں کے ساتھ کیا رویہ اختیار کرنا چائیے🌷 

💥حضرت عیسیٰ علیہ السلام  کی پیدائش کا دن کسی کو معلوم نہیں 💥

💥عسائیوں کا عقیدہ ھے اس دن (معاز اللہ) اللہ کا بیٹا پیدا ھوا 

🌷اس مشرکانہ عقیدے پر ایک مسلمان کسی  مسیحی کو کیسے مبارک باد دے سکتا ھے؟🌷

💥یاد  رکھیں یہ وہ بات ھے جس کے بارے میں اللہ نے قرآن مجید میں فرمایا 💥

🌺اور انھوں نے کہا  رحمان  نے کوئی اولاد بنا لی ھے بلاشبہ تم ایک بھاری بات (گناہ) تک آ پہنچے ھو_قریب ھے کہ اس بات سے آسمان پھٹ پڑیں اور زمین شک ھو جائے اور پہاڑ گر پڑیں کہ انھوں نے رحمان کے لیے کسی بیٹے کا دعویٰ کیا ھے🌺

💦سورت مریم 88تا91💦

💥ان آیات سے پتہ چلتا ھے اللّٰہ کو عسائیوں کی اس بات پر کتنا غصہ آتا ھے آج ہم نے اپنا جائزہ لینا ھے ہم کو دل سے تکلیف ھوتی ھے جو شرک اہل کتاب کرتے ھیں💥

  🌷مسلمان کی ڈیوٹی🌷

💥اللہ نے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو شرک ختم کرنے کے لیے مبعوث فرمایا محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد ہر مسلمان پر فرض ھے کہ وہ اللّٰہ کی توحید کا پیغام تمام بنی نوع انسانیت تک پہنچائے نہ کہ
خود مسیحی برادری  کے شرک پر ان کو مبارکباد دے💥

🌷شرک اللہ کو سب سے زیادہ تکلیف دینے والا گناہ ھے🌷

💥حضرت موسیٰ اشعری کہتے ھیں محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا تکلیف دہ بات سن کر اللّٰہ سے زیادہ صبر کرنے والا کوئی نہیں_مشرک کہتے ھیں اللّٰہ کی اولاد ھے پھر بھی اللّٰہ انھیں عافیت میں رکھتا ھے اور روزی دیتا ھے💥

        💦 بخآری💦

💥لہذا مسیحی برادری کو مبارکباد دینا یا ان کی کسی تقریب میں شرکت کرنا اسلامی نظریے کے مطابق درست نہیں ھے💥

💥آج کا ماڈریٹ مسلمان غیروں کی تہذیب سے مرعوب نظر آتا ھے بے علمی جہالت اور نام نہاد روشن خیالی کے سبب نہ صرف مسیحی برداری کو مبارکباد دیتا ھے بلکہ اس موقع پر مسلمان ان کی شراب وشاب کی محفلوں میں شریک ھو اظہارِ یکجہتی کا عملی نمونہ بھی پیش کرتے ھیں 💥

💥دور رسالت میں ایک شخص نے نذر مانی کہ وہ بوانہ کے مقام پر اونٹ قربان کرے گا تب محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا وہاں جاہلیت میں کوئی بت تو نہیں پوجا جاتا تھا ؟صحابہ کرام نے عرض کیا نہیں -محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا تو کیا وہاں تہواروں میں سے کوئی تہوار تو منعقد نہیں ھوتا تھا ؟صحابہ نے عرض کیا نہیں- تب محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنی نذر پوری کر لو کیو ایسی نذر کا پورا کرنا درست نہیں جو معصیت ھو یا جو آدمی کے بس سے باہر ھو💥

💦ابوداؤد،احمد،ابن ماجہ💦

💥اس حدیث سے واضح ھوا کہ مسلمانوں کو ان مشرکانہ مراسم اور مقامات سے بھی دور رہینا شریعت کو کس شدت کے ساتھ مطلوب ھے💥

💥حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ نے شام کے عیسائیوں کو پابند بنایا تھا کہ دارالاسلام میں وہ اپنے تہواروں کو کھلے عام نہیں منائیں گے اور اسی پر تمام صحابہ اور فقہاء کا عمل رہا چنانچہ جس ناگوار چیز کو مسلمانوں کے سامنے آنے سے روکا گیا آج کااسلامی مسلمان ان محفلوں میں جانے کو پسند کرتا ھے فخر محسوس کرتا ھے 💥  

حضرت عمر فاروق کا یہ حکم منقول ھے

💥عجمیوں کے اسلوب اور لہجے مت سیکھو_اور مشرکوں کے ہاں ان کے گرجوں میں  ان کی عید کے روز مت جاؤ،کیونک اس روز ان پر اللّٰہ کا غضب ہوتا ھے💥

💥فقہاء نے یہاں تک کہا ھے کہ جو مسلمان کفر کے تہوار پر ایک تربوز کاٹ دے وہ ایسا ھے گویا اس نے خنزیر زبح کر دیا💥

💦سوال_مشرکانہ تہوار پر مبارکباد دینا کیسا ھے

💦جواب:_امام ابن قیم الجوزی کہتے ھیں "یہ ایسا ھے کہ مسلمان اس کو صلیب پر سجدہ کر آنے پر مبارکباد پیش کرے یہ چیز اس سے زیادہ سنگین ھے کہ آدمی کس شخص کو  شراب  پینے یا ناحق یا حرام شرم گاہ کے ساتھ بدکاری کی مبارکباد پیش کرے

🌷اللہ تعالیٰ اپنی ذات میں واحد اور بے مثل ھیں نہ اللّٰہ کی بیوی ھے نہ اولاد نہ والدین اس عقیدہ کو توحید فی الذات کہتے ھیں 🌷

💥حضرت ابو ہریرہ رضہ اللہ عنہ سے روایت ھے کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا"کہ ابن آدم نے مجھے جھٹلایا ھے اور یہ اس کے لیے مناسب نہ تھا ،ابن آدم نے مجھے گالی دی اور یہ اس کے لیے مناسب نہ تھا،اس کا مجھے جھٹلانا تو وہ اس کا کہنا ھے کہ اللہ مجھے ہرگز دوبارہ پیدا نہ کر سکے گا جیسا کہ اس نے پہلی بار پیدا کیا ھے ،حالانکہ پہلے پیدا کرنا  دوبارہ پیدا کرنے سے زیادہ  آسان نہیں ھے اور اس کا مجھے گالی دینا یہ ھے کہ اس نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی اولاد ھے حالانکہ میں اکیلا  بے نیاز ھوں نہ میری اولاد ھے اور نہ میں کسی کی اولاد ھوں اور نہ کوئی میرا ہمسر ھے💥

        💦 بخاری 💦


💦س_کیا مسلمان مسیحی برادری کو merry Christmas کہہ سکتا ھے


💦جواب :-میری کرسمس کا مطلب ھے معاذ اللہ تم کو اللہ کا بیٹا مبارک ھو یہ الفاظ شرک پر منبنی ھیں اس لیے تمام دنیا کے مسلمانوں کو میری کرسمس کے الفاظ میں مبارکباد مسیحی برادری کو نہیں دینی چاہیے کیونکہ مسیحی برادری اللّٰہ کی ذات کے ساتھ شرک کرتے ھے مسیحی برادری کو wish نہیں کیا جا سکتا

    🌷سورت اخلاص 🌷

💦کہو کہ اللہ ایک ھے
💦اللہ بے نیاز ھے سب اس کے محتاج ھیں 
💦نہ اس کی کوئی اولاد ھے
💦نہ وہ کسی کی اولاد ھے
💦اور نہ کوئی اللّٰہ کا ہمسر ھے

💥اس پوسٹ کو آگے ضرور سنیڈ کریں تا کہ ہم گناہ سے بچ سکیں

🌹مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا🌹

           

Comments